سالانہ سپورٹس فیڈرل بورڈ ٹورنامنٹ کے جاری فٹ بال ایونٹ میں سوموار کو فایئنل کھیلا جاے گا

اسلام آباد (احسان احمد)!سالانہ سپورٹس فیڈرل بورڈ ٹورنامنٹ کے جاری فٹ بال ایونٹ میں سوموار کو فایئنل کھیلا جاے گا۔ آج کے سیمئ فائینل میں اسلام آباد بوائز ماڈل سکول جی ایٹ فور اور ہائ ٹیک ٹیکسلا نے میدان مار لیا ان میں سب سے دلچسب میچ اسلام آباد جی ایٹ فور اور گزشتہ سال کی فیڈرل بورڈ کی چمپیئن جی ٹین فور کے درمیان رہا جسمیں میدان اسلام آباد بوائز ماڈل سکول جی ایٹ فور کے حصہ میں رہا جی ایٹ فور کے کھلاڑیوں نے زبردست حملے کئے پوری ٹیم بھرپور فارم میں نظر آئی اور تماشائی داد دیے بغیر نہ رہ سکے ، جونہی فتح کی خبر جی ایٹ فور سکول پہنچی تو پورے سکول میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور جشن کا سما رہا پچوں اور اساتذہ نے اس کامیابی پر اللّٰہ کا شکر ادا کیا یاد رہے کہ ادارہ ھذا پرنسپل غلام سرور ارائیں کی زیر سرپرستی تعیلم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھر پور شرکت کرتا ھے۔

Share This:

Check Also

میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کے فضائل وآداب ۔۔۔ تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی

خدا کی رضا چاہتے ہیں دوعالم خدا چاہتا ہے رضائے محمد صلی اللہ علیہ والہٖ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *