علاقائی

اچھے طالب علم ہی قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 714 گ ب کمالیہ کا سالانہ معائنہ گلزار احمد بھٹی، تنویر احمد غزالی، عمران حمید اور مسرور قادر کا خطاب۔ کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ سب ایڈیٹر پاکستان نیوز ٹی وی ) تفصیلات کے مطابق آج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری ٹوبہ ٹیک سنگھ گلزار احمد بھٹی نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 734 گ ب کمالیہ کا سالانہ …

Read More »

۔’’کھٹے میٹھے کالم‘‘ اور ’’حرف در حرف‘‘ کی تقریب رونمائی ۔۔۔ تحریر : مراد علی شاہدؔ ۔ دوحہ قطر

پاکستان ایسوسی ایشن، قطر میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کے لئے ایک ایسی کثیر جہتی تنظیم ہے جو پاکستانی کمیونٹی کی اخلاقی ،ادبی، ثقافتی اور فکری و نظریاتی فلاح و بہبود کے لئے شب و روز مصروفِ عمل ہے۔ماہانہ شعری و ادبی نشست کا اہتمام،معلوماتی لیکچر زکا انعقاد،نوجوانوں کی کیرئیر کونسلنگ،بچوں کی فزیکل ٹریننگ کے لئے کراٹے کلاسز، تشنگانِ ادب …

Read More »

میجر (ر) ندیم شہزاد کی سکاٹ لینڈ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقات

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ سب ایڈیٹر پاکستان نیوز ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء میجر (ر) ندیم شہزاد نے ممتاز بزنس مین چوہدری ہارون رشید کے ہمراہ دورہ برطانیہ کے دوران سکاٹ لینڈ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری کاشف راج انور، حاجی محمد طارق، سکاٹش کونسلر شاہد اقبال سے ملاقات کی، ضلع ٹوبہ …

Read More »

لاہور بیسٹول ۔’’پھول‘‘ اور اکادمی ادبیات کے سٹال پربچوّں کی سرگرمیاں‘ مصوری اور خطاطی کے مقابلوں میں حصہّ لیا

لاہور ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ سب ایڈیٹر پاکستان نیوز ٹی وی ) بچوّں کے سب سے مقبول میگزین ماہنامہ ’’پھول‘‘ اور کادمی ادبیات اطفال کے زیر اہتمام ایکسپو سنٹر لاہورمیں ہونے والے لاہور بیسٹیول (بُک فیئر) میں مختلف سکولوں کے طلبا و طالبات اور ملک بھر سے پھول کے قارئین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر …

Read More »

پنجاب فوڈاتھارٹی نے1لاکھ26ہزارگندے انڈے برآمدکر لیے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب فوڈاتھارٹی نے چیچہ وطنی میں کارروائی کرتے ہوئے 1لاکھ26ہزارگندے انڈے برآمدکر لیے گئے ۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عثمان نے کہا کہ ضبط انڈوں کوماحولیاتی تحفظ کے اصولوں کے تحت تلف کیاجائے گا ،کولڈاسٹوریج کوسیل کردیاگیا جبکہ مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

کیپٹن ضرغام فرید بارودی سرنگ ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہوگئے

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرائض کی انجام دہی کے دوران ایک اور سپوت مادر وطن پر قربان ہو گیا۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ کیپٹن ضرغام فریدبارودی سرنگ ناکارہ بناتے ہوئے شہیدہوگئے،کیپٹن زرغام نے ضلع مہمندمیں جام شہادت نوش کیا۔ میجر جنرل آصف غفور نے …

Read More »

ہزارہ کمیونٹی کے تحفظ کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں: آئی جی فرنٹیئرکانسٹیبلری

اسلام آباد (آن لائن) آئی جی فرنٹیئرکانسٹیبلری نے کہا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی کے تحفظ کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں،بلوچستان کا 70 فیصدعلاقہ ہماری ذمہ داری میں آتاہے،ہم سیکیورٹی اداروں سے ہفتہ وارملاقات کرتے ہیں۔ آئی جی ایف سی نے کہا کہ دشمن پاکستان کولیبیااوریمن جیسی صورتحال میں دھکیلناچاہتے ہیں،بلوچستان گلوبل گریٹ گیم کامیدان جنگ ہے،بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کوافغانستان …

Read More »

پیغام پاکستان سیمینار

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ سب ایڈیٹر پاکستان نیوز ٹی وی ) ” پیغام پاکستان سیمینار ” چیف گیسٹ مرکزی راہنما تحریک انصاف، کنوینر قومی پارلیمانی ٹاسک فورس براۓ ترقی، ریاض فتیانہ ممبر قومی اسمبلی، سابق وزیر تعلیم نے آج اسلام آباد کے ضروری اجلاس کے بعد کمالیہ پہنچے اور سیمینار میں شرکت کی جس میں علاقہ بھر سے …

Read More »

سوانح حیات داتا گنج بخش حضرت سید علی ہجویری رحمتہ الله علیہ

آپ کا اسم گرامی ‘#علی’ ہے ابو الحسن آپ کی کنیت ہے اور داتا گنج بخش آپ کا مشہور ترین لقب ہے۔ حتیٰ کہ اکثر لوگ آپ کو آپکے نام ”علی” کی بجائے آپ کے لقب ”داتا گنج بخش” سے ہی جانتے ہیں۔ آپ افغانستان کے مشہور شہر غزنی میں 400ھ کے لگ بھگ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شجرہ …

Read More »

نصرت بھٹو کی ساتویں برسی کے موقع پر خصوصی دعائیہ تقریب

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ سب ایڈیٹر پاکستان نیوز ٹی وی ) نصرت بھٹو کی ساتویں برسی کے موقع پر خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد،تقریب سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 113 رانا نسیم اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ جس میں رانا طارق محمود سینئر نائب صدر پی پی پی کمالیہ اور محمد ریاض منہاس جنرل سیکریٹری پی پی …

Read More »