بین الاقوامی

۔’’کھٹے میٹھے کالم‘‘ اور ’’حرف در حرف‘‘ کی تقریب رونمائی ۔۔۔ تحریر : مراد علی شاہدؔ ۔ دوحہ قطر

پاکستان ایسوسی ایشن، قطر میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کے لئے ایک ایسی کثیر جہتی تنظیم ہے جو پاکستانی کمیونٹی کی اخلاقی ،ادبی، ثقافتی اور فکری و نظریاتی فلاح و بہبود کے لئے شب و روز مصروفِ عمل ہے۔ماہانہ شعری و ادبی نشست کا اہتمام،معلوماتی لیکچر زکا انعقاد،نوجوانوں کی کیرئیر کونسلنگ،بچوں کی فزیکل ٹریننگ کے لئے کراٹے کلاسز، تشنگانِ ادب …

Read More »

میجر (ر) ندیم شہزاد کی سکاٹ لینڈ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقات

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ سب ایڈیٹر پاکستان نیوز ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء میجر (ر) ندیم شہزاد نے ممتاز بزنس مین چوہدری ہارون رشید کے ہمراہ دورہ برطانیہ کے دوران سکاٹ لینڈ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری کاشف راج انور، حاجی محمد طارق، سکاٹش کونسلر شاہد اقبال سے ملاقات کی، ضلع ٹوبہ …

Read More »

امریکی مڈٹرم انتخابات، ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی، سینٹ میں ری پبلکن کو برتری حاصل

واشنگٹن(آن لائن) امریکی وسط مدتی انتخابات میں اب تک حاصل ہونے والے نتائج کے مطابق ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی جب کہ سینٹ میں ری پبلکن کو برتری حاصل ہے۔ وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان کی 435 اور سینیٹ کی 35 سیٹوں پر انتخابات ہو رہے ہیں۔ ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرنے کے لیے 218 سیٹیں درکار ہیں …

Read More »

آئرش گلوکارہ سائینڈ اوکونور نے اسلام قبول کرلیا

لندن(ویب ڈیسک) آئرش گلوکارہ سائینڈ اوکونور دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں جس کی اطلاع انہوں نے ٹوئٹر پر دی۔90 کی دہائی کی مقبول ترین آئرش گلوکارہ سائینڈ نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر اسلام قبول کرنے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنانام بھی تبدیل کرکے”شوہادا ڈیوٹ“کرلیاہے۔ جب کہ انہوں نے اپنے ان تمام مسلم دوستوں کا …

Read More »

یورپی عدالت میں توہین رسالت کو آزادی اظہار قرار دینے کی درخواست مسترد

یورپین (ویب ڈیسک )کورٹ آف ہیومن رائٹس (ای سی ایچ آر) نے آسٹریا کی ایک خاتون کی جانب سے توہین رسالت پر دی گئی سزا کو آزادی اظہار کی خلاف ورزی قرار دینے کی درخواست کو مسترد کردیا۔فرانس کے شہر استراس بوغ میں قائم ای سی ایچ آر نے فیصلہ دیا کہ آسٹریا کی عدالتوں نے ‘دوسروں کے مذہبی احساسات …

Read More »

وزیر اعظم پاکستان اورسعودی فرمانروا کی ملاقات، پاکستانی تارکین وطن کو درپیش مسائل پر بھی بات چیت

ریاض (ویب ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نےسعودی فرمانروا خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات میں پاکستانی تارکین وطن کو درپیش مسائل کا معاملہ بھی اٹھا دیا ، اس دوران رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا. انہوں نے دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے اور متنوع کرنے کے …

Read More »

تقریب رونمائی کتب و ادبی نشست ۔۔۔ تحریر : مراد علی شاہدؔ ۔ دوحہ قطر

پاکستان ایسوسی ایشن قطر واحد تنظیم ہے جس نے اپنے منشور میں چند بڑے مقاصد دوحہ کی تمام بڑی تنظیموں سے ہٹ کر نہ صرف شامل کئے بلکہ ا ن مقاصد کے حصول کی عمل پیرائی کو بھی باقاعدگی سے ممکن بنا رہی ہے۔ تنظیم سماجی،ثقافتی،تعلیمی ،ادبی اور تشویقی سرگرمیوں کے ذریعے نوجوان نسل میں جذبہ شوق اور کچھ کرنے …

Read More »

ہندوستانی پانامہ

محترمہ کلثوم نواز کی طبعی وفات ہوئی، سوشل میڈیا سے لیکر الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا تک سب نے اپنی اپنی سوچ کے مطابق منفی اور مثبت حصہ ڈالا۔ جو ایک سال سے مسلسل یہی تکرار کئے جا رہے تھے کہ کوئی بیماری نہیں بلکہ بہانہ و ڈرامہ ہے۔ ان میں سے بعض کو شرمندگی اٹھانا پڑی جبکہ کچھ اپنی تربیت …

Read More »

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں دل کے امراض انسانی ہلاکتوں کی سب سے بڑی وجہ دنیا کے کئی دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی دل کی بیماریاں انسانی ہلاکتوں کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں آج پیدا ہونے والے ایک تہائی …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ وانگ ڑی نے ملاقات کی اور سی پیک کو فراہم کردہ سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ڑی کی قیادت میں چینی وفد نے آرمی …

Read More »