سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں تبدیلی کردی

لاہور (ویب ڈیسک )دنیا بھر میں پیغامات کی رسائی کی سب سے مشہور ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں تبدیلی کردی۔واٹس ایپ نے اپنے سب سے کارآمد فیچر ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ میں تبدیلی متعارف کرادی ہے اور اب آپ اپنے بھیجے گئے پیغام کو 13 گھنٹے 8 منٹ 16 سیکینڈ کے اندر ڈیلیٹ کرسکتے …

Read More »

کریڈٹ کارڈ کے برابر فور جی انٹرنیٹ موبائل متعارف

کراچی (ویب ڈیسک)اسمارٹ فون کی اسکرین وقت کے ساتھ بڑی ہوتی جارہی ہے لیکن ایک ایسا موبائل فون بھی متعارف کرایا گیا ہے جس کا سائز ایک کریڈٹ کارڈ کے برابر ہے اور اس میں فور جی انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔جی ہاں، جاپان کی سب سے بڑی ٹیلی کام فرم این ٹی ٹی ڈوکومو (NTT Docomo) نے ایک موبائل …

Read More »

ای چالان سسٹم کی شروع میں ہی غلطیاں منظر عام پر آنا شروع. ہنڈا سٹی 2012 ماڈل کا چالان کورے 2011 ماڈل کے نام جاری کردیا

لاہور: (سٹاف رپورٹر) لاہور میں ٹریفک اور جرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے خود کار کیمرہ سسٹم پر کثیر رقم خرچ کی گئی جس کے بلند و بانگ دعوے بھی کیے گئے. جو کہ صرف دعوے ہی نظر آ رہے ہیں. ایک لمبا عرصہ اس سسٹم کو بحال کرنے میں صرف ہوا. حال ہی میں لاہور بھر میں ای چالان …

Read More »

پریشان ہونا چھوڑ دیں آپ کا موبائل بند نہیں ہوگا اس خبر کو غور سے پڑھ لیں

 تمام دوست موبائل کو لے کر بہت پریشان ہیں کہیں 20 اکتوبر کو میرا موبائل بند نہ ہوجائے ایسا بلکل بھی نہیں ہوگا آپ پریشان مت ہوں کیونکہ موبائل رجسٹرڈ کروانا بہت ہی آسان ہے 20 اکتوبر سے پہلے آپ کِسی کو ایک میسج یا کال کرلیں آپ کا موبائل خود بخود پی ٹی اے میں اندراج ہوجائے گا اور …

Read More »

موبائل فون کی تصدیق

تمام موبائل یوزر ضرور پڑھیں. پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے) 20 اکتوبر 2018 سے پہلے اپنے سمارٹ فونز اور GSM ڈیوائسز کی تصدیق کرنے کے لئے تمام موبائل استعمال کنندگان کو ایس ایم ایس بھیج رہا ہے۔ اگر کسی کو ایس ایم ایس (sms) نہ ملے ، تب بھی وہ اپنی GSM ڈیوائسز کی خود سے تصدیق کر …

Read More »

15 ستمبر سے دو نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور(شیخ نواز باسط) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے 15 ستمبر سے دو نئی ٹرینین چلانے کا اعلان کیا ہے۔شیخ رشید کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ راولپنڈی تا لاہور اور کندیاں تا راولپنڈی ٹرین چلائی جائیں گی اور اسی سال ریلوے کو خسارے سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نہ کسی سے عناد …

Read More »

چین میں چار روزہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2018 کا رنگارنگ اختتام

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں چار روزہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2018 کا رنگارنگ اختتام ہوگیا جس میں نت نئے روبوٹس متعارف کرائے گئے جنہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ورلڈ روبوٹ کانفرنس میں جہاں رقص کرتے ’ڈانسنگ روبوٹس‘ اور نغمے پیش کرنے والے ’روبوٹک بینڈ‘ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا تو وہیں ’ٹیچر روبوٹ‘ نے بچوں کو حقیقی استاد کی …

Read More »

فیس بک کے 40 لاکھ صارفین کے ذاتی ڈیٹا کا غلط استعمال

کیلی فورنیا(ویب ڈیسک) فیس بک نے اپنے 40 لاکھ صارفین کے ذاتی ڈیٹا کا غلط استعمال کرنے والی تھرڈ پارٹی ایپ ’مائی پرسنیلٹی‘ کو معطل کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کے پروڈکٹ پارٹنرشپ کے نائب صدر ائمی آرچی بونگ نے تھرڈ پارٹی کے طور پر فیس بک سے منسلک ایپ ’مائی پرسنیلٹی‘ اور دوسری سیکڑوں ایپس پر پابندی …

Read More »

لاہور کالج براے خواتین یونیورسٹی میں پاکستان پیس کولیکٹو پراجیکٹ کے تحت پاکستان بھر سے ذرایع ابلاغ کےسربراہان کی شرکت

لاہور: (عذرا مہر) کالج براے خواتین یونیورسٹی میں پاکستان پیس کولیکٹو پراجیکٹ کے تحت پاکستان بھر سے ذرایع ابلاغ کےسربراہان کی شرکت۔ کنفلیکٹ رپورٹنگ سلیبس کی تربیت کے لیے تماماً سربراہان کے ساتھ بیٹھک۔ میٹنگ میں لاہوركن کالج براے خواتین یونیورسٹی سے چیر پرسن ڈاکٹر انجم ضیا بیکن ہاوس یونیورسٹی سے زیشان صغیر ایف سی کالج سے ریچل حسن بحریہ …

Read More »

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا دھماکہ خیز اعلان. کیا آپ کے واٹس ایپ پیغامات محفوظ ہیں

واشنگٹن (آن لائن) کیا آپ کے واٹس ایپ پیغامات محفوظ ہیں اور ان کی جاسوسی تو نہیں ہورہی؟ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے اعلان کردیا. فیس بک کے بانی اور میسجنگ ایپ واٹس ایپ کمپنی کے مالک مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ فیس بک کے سسٹمز واٹس ایپ پر بھیجے جانے والے پیغامات کو نہیں …

Read More »